بر لن 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) بر ا زیل سے وا پس ہو تے ہو ئے و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے فر ینک فر ٹ پر مختصر تو قف کیا اور جر من چا نسلر ا نجیلا مر کل کو ٹیلیفو ن پر 60
و یں سا لگر ہ پر مبا ر ک با د دی اور فیفا و ر لڈ کپ میں شا ند ا ر کا میا بی پر مبا ر ک باد دی ۔ اس مو قعہ پر مسز ا نجیلا مر کل نے مسٹر مو دی کو د عو ت دی اور ہنو ور ٹر یڈ فیر میں پا ر ٹنر کے طو ر پر اپر یل 2015 میں شا مل ہو نے کو کہا ۔